سلائیSilaikar

کام، گنتی، ہفتے کا حساب — ایک فون پر۔

کاپی قلم کی جگہ۔ ہر کاریگر کا اپنا کارڈ، ہر پیس گنا ہوا، ہر ہفتے پرچی تیار۔

تین اسکرین۔ بس۔

  1. میرا کامہر کاریگر کا اپنا کارڈ — تصویر سے، پڑھنا نہیں۔ ہو گیا تو ایک ٹیپ۔
  2. میری گنتیٹیگ اسکین کیا، گنتی بڑھ گئی۔ ہفتے بھر کا حساب سامنے۔
  3. ہفتے کی مزدوریہفتے کا حساب خود بخود۔ کنفرم کریں، پرچی کاریگر کے واٹس ایپ پر۔

پہلا سال سب کے لیے مفت۔

پانچ کاریگروں تک ہمیشہ مفت۔ جو کارخانے سب سے پہلے Silaikar پر چلیں گے، ان کے لیے ہمیشہ مفت۔

یہ بازار نہیں ہے۔

ہم آپ کو کسی سے نہیں ملواتے، کہیں لسٹ نہیں کرتے، آپ کا نمبر کسی کو نہیں دیتے۔ آپ کے گاہک آپ کے رہتے ہیں۔