اپنا اکاؤنٹ ختم کریں
صرف کارخانے کا مالک ہی کہہ سکتا ہے۔ اسی واٹس ایپ نمبر یا ای میل سے لکھیں جس سے اکاؤنٹ میں سائن ان ہوتا ہے، تاکہ ہمیں معلوم رہے کہ آپ ہی ہیں۔
- ای میل: admin@silaikar.com
لکھیں "میرا اکاؤنٹ ختم کر دیں" اور کارخانے کا نام۔ ہم اسی نمبر یا پتے پر جواب دیتے ہیں۔
کیا رہتا ہے
- اگر کسی خریدار نے Silaikar سے آپ کو آرڈر بھیجے تھے، تو اس خریدار کے اپنے آرڈر پر آپ کے کارخانے کا نام رہتا ہے — صرف نام، آپ کا لکھا ہوا کچھ نہیں۔
کسی کاریگر کی اپنی تصویر یا ریکارڈ: کارخانے کے مالک سے کہیں، اکاؤنٹ انہی کے پاس ہے۔ اگر یہ ممکن نہ ہو تو اپنے نمبر سے admin@silaikar.com پر ای میل کریں، ہم مدد کریں گے۔